آپ کو سعدیہ عزیز آفریدی کا کون سا ناولٹ /ناول/افسانہ زیادہ اچھا لگتا ہے ۔
 
یہاں پر آپ سعدیہ عزیز آفریدی ک ناول اور افسانوں کے بارے میں اپنی رائے دینے کے ساتھ ساتھ آپ سب ایسی باتیں بھی شئیر کر سکتے ہیں جو آپ کی زندگی میں اَن کہی باتوںکا درجہ رکھتی ہوں۔کیونکہ آپ اور ہم دُکھ سکھ کے ساتھی۔۔۔!